سپریم کورٹ نے سنیما گھر آتشزدگی کے مجرم گوپال انسل کی جیل کی سزا میں تبدیلی سے متعلق عرضی کی سماعت سے آج انکار کر دیا۔سپریم کورٹ نے گوپال انسل کی جانب سے پیش
ہو رہے وکیل کی دلیلیں سننے کے
بعد ہتھیار ڈالنے کے لئے کچھ اور وقت دینے کی بھی درخواست ٹھکرا دی۔گوپال انسل نے اپنے بھائی سشیل انسل کی مانند سزا میں تبدیلی کی مانگ کی تھی۔